Tag: Idealist
Posted in CPP News in Urdu
Fahmida Riaz interview with the Express News!
Author: Press Media of CPP Published Date: January 24, 2016
کچھ اقدامات ہمارے ہاں صرف فوجی ڈکٹیٹرکرسکتے ہیں ، فہمیدہ ریاض – ایکسپریس اردو http://www.express.pk/story/436654/ اقبال خورشید / اشرف میمن اتوار 24 جنوری 2016 برصغیر کی ممتاز شاعرہ، ادیب اور دانش وَر، فہمیدہ ریاض سے خصوصی مکالمہ ۔ فوٹو : فائل آئیں، ایک سچی قلم کار سے ملتے ہیں۔ کھری قلم کار، جو خوف اور یاسیت کی تاریکی میں غیرجانب دار نہیں رہی، ظلم کے شور میں چپ کی زنجیر نہیں پہنی، سمجھوتا نہیں کیا، جس فکر کو سچ جانا، اُسے مشعل راہ بنایا، اپنے الفاظ سے دیے روشن کیے۔ ہاں، اس راہ میں تکالیف آئیں، کڑی تنقید ہوئی، جلا…