Tag: چیئرمین انجنئیر جمیل احمد ملک
Posted in CPP News in Urdu
چلو چلو اسلام آباد چلو جینا ہے تو لڑنا ہوگا اسلام آباد میں دھرنا ہوگا
Author: Press Media of CPP Published Date: July 14, 2020
14جولائی اسلام آباد دھرنا چلو چلو اسلام آباد چلو جینا ہے تو لڑنا ہوگا اسلام آباد میں دھرنا ہوگا کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان نے قوم آخوروال اورپاکستان انقلابی پارٹی کےاسلام آبادکے 14جولائی دھرنہ میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ یہ دھرنہ درہ آدم خیل قوم آخوروال کے ایک اہم مسئلے کی طرف حکومت کی توجہ مبذول کرانے کے لئے اسلام آباد پریس کلب میں بروز منگل 14جولائی کو ہوگا۔ اس فیصلے کا اعلان کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان(سی پی پی)کے چیئرمین انجنئیر جمیل احمد ملک نے اپنی ایک پریس ریلیز میں کیا۔ کمیونسٹ پارٹی نے تمام ترقی پسند دوستوں سے دھرنہ…