Tag: پاکستان
Posted in CPP News in Urdu
قائداعظم کے یوم ولادت پر کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان کا خصوصی پیغام
Author: Press Media of CPP Published Date: December 25, 2017
قائداعظم کے یوم ولادت پر چیئرمین کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان (سی پی پی) انجینئر جمیل احمد ملک کا خصوصی پیغام قائد اعظم محمد علی جناح سیکولر پاکستان کے حامی تھے مگر جلد انتقال ہونے کی وجہ سے قائد اعظم کا یہ خواب پورا نہ ہو سکا. کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان اس بات کا برملا اظہار اور اعلان کرتی ہے کہ وہ قائد اعظم کے سیکولر پاکستان بنانے کی خواہش کی جدوجہد جاری رکھے گی اور ایک دن ایسا ضرور آئے گا جب قائد اعظم کا یہ خواب پایہ تکمیل ہو گا اور پاکستان ایک سیکولر ریاست اور ملک ہو گا….