Tag: مسٹرجسٹس سجادعلی شاہ
Posted in CPP News in Urdu
پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال اور سپریم کورٹ کے دیگر ججوں کے نام کمیو نسٹ پارٹی آف پاکستان کا ایک کھلا خط۔
Author: Press Media of CPP Published Date: May 30, 2022
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال اور سپریم کورٹ کے دیگر ججوں کے نام ایک کھلا خط۔ مسٹرجسٹس عمر عطا بندیال،چیف جسٹس آف پاکستان مسٹرجسٹس قاضی فائزعیٰسی مسٹرجسٹس سردارطارق محمود مسٹرجسٹس اعجازالحسن مسٹرجسٹس مظہرعالم خان مسٹرجسٹس سجادعلی شاہ مسٹرجسٹس سیدمنصورعلی شاہ مسٹرجسٹس منیب اختر مسٹرجسٹس یحییٰ آفریدی مسٹرجسٹس امین الدین خان مسٹرجسٹس سیدمظہرعلی اکبرنقوی مسٹرجسٹس جمال خان مندوخیل مسٹرجسٹس محمدعلی مظہر مسزجسٹس عائشہ اے ملک ،سپریم کورٹ آف پاکستان، اسلام آباد۔ جنابِ عالی! سائل انجنیئر جمیل احمد ملک چیئرمین کمیونسٹ پارٹی…