Tag: متحدہ اپوزیشن
Posted in CPP News in Urdu
تحریک انصاف کا پاکستان اور فوج کو گالیاں دینے پر کمیونسٹ پارٹی کا شدید احتجاج
Author: Press Media of CPP Published Date: April 13, 2022
کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان کے چیئرمین انجینئر جمیل احمد ملک نے پاکستان تحریک انصاف کے لیڈروں اور کارکنوں کی طرف سے پاکستان، پاک فوج اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کے خلاف جی ایچ کیو گیٹ نمبر چار کے سامنے، پشاور، لاہور، کراچی اور دیگر شہروں میں ہونے والوں حالیہ مظاہروں پر شدید ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے یہ سب کچھ کرنیوالوں کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ فوج تحریک عدم اعتماد میں نیوٹرل کیوں رہی ہے اور فوج نے سیاست میں مداخلت کر کے عمران خان کی حکومت کو تحریک عدم اعتماد…