Tag: تحریکِ لبیک پاکستان
تحریکِ لبیک پاکستان اور حکومت پاکستان میں معاہدہ طے پایا گیا ہے۔ کمیونسٹ پارٹی
کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان نے تحریکِ لبیک پاکستان اور حکومتِ پاکستان میں ہونے والے معاہدے کا خیر مقدم کیا ہےاور دونوں فریقین نے اس ضمن میں معاہدہ کر کے اپنے عمل سےیہ ثابت کیا ہے کہ اسلام واقعی ہی ایک امن پسند مذہب ہے۔کمیونسٹ پارٹی نےدونوں فریقین میں ہونے والے معاہدےکوایک مثبت اور خوش آئندقدم قرار دیا ہےاوراب وہ امید رکھتے ہیں کہ آنے والے دنوں میں دونوں فریقین تحریکِ لبیک پاکستان اور حکومتِ پاکستان معاہدے پر سختی سے عمل کریں گےتا کہ ملک میں امن وامان کی فضا قائم ہو سکے۔ کمیونسٹ پارٹی نے وزیرِداخلہ شیخ رشید احمد سے…
تحریکِ لبیک پاکستان اورحکومت فوراََمذاکرات اورافہام و تفیہم سے متنازعہ مسئلے کا حل نکالیں اورامن قائم کریں۔ کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان کا مطالبہ
ہم کمیونسٹ ہیں اور ہرمذہب کےماننے والوں کا احترام کرتے ہیں اور مذہب کو ہر شخص کا نجی معاملہ سمجھتے ہیں ۔کچھ عرصہ سے تحریکِ لبیک پاکستان اور مرکزی حکومت کا آپس میں فرانس کے سفیر کو ملک سے نکالنے پر تناؤ چل رہا ہے۔جس نے اب بہت شدت اختیار کر لی ہےاور دونوں اطراف سےاموات ہو رہی ہیں۔کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان ایک سیکولر سیاسی پارٹی ہے اورمذہبی معاملات سے اپنے آپ کو الگ رکھتی ہے مگر جب سے میں نے سوشل میڈیا پرپنجاب پولیس اورتحریکِ لبیک کو ایک دوسرے پر سرِعام لڑتے اور اسلحہ استعمال کرتے ہوئے دیکھا ہےجس…