Tag: اٹک شہر
کیا بائیں بازو کی پارٹیاں متحد نہیں ہوسکتیں؟
آج مورخہ17 جنوری کوروزنامہ ایکپریس میں مشہور ٹریڈ یونینسٹ منظور رضی صاحب کا ایک آرٹیکل بعنوان” کیا بائیں بازو کی پارٹیاں متحد نہیں ہوسکتیں؟“شائع ہوا ہے۔اس آرٹیکل کا لنک حسبِ زیل ہے۔ https://www.express.pk/story/2131080/268/ کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان تمام کمیونسٹ، سوشلست، ترقی پسند اور پرگرویسو پارٹیوں سے توقع رکھتی ہے کہ وہ عوامی مسائل کے حل کے لیئےملکی سطح پر لیفٹ الائنس کی تشکیل کے لیئے منعقدہ اجلاس مورخہ 24 جنوری 2021 بروز اتوار کمیونسٹ پارٹی سِکریٹریٹ فتح جنگ چوک اٹک شہر میں لیفٹ آل پارٹیزکانفرنس میں شرکت فرمائیں گے۔ شکریہ۔ اس سلسلہ میں مورخہ 14جنوری 2021کومیں نے تمام دعوت نامے…
CPP to hold All Left Parties Conference in Attock City on 24th January, 2021 to form Left Alliance.
چلو چلو اٹک شہر چلو حکومت اور پی ڈی ایم میں شامل گیارہ سیاسی پارٹیوں کے پاس عوام کے مسائل کےحل کے لیئے کوئی بھی ٹھوس معاشی پروگرام نہیں ہے اور عوام مہنگائی، بےروزگاری، لاقانونیت اور دیگر روزبروز بڑھتے ہوئے مسائل سے تنگ اور پریشان ہیں۔ کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان (سی پی پی) نے اس نازک موڑ پرعوام کو درپیش مسائل کے حل کے لیئےملکی سطح پرلیفٹ الائنس کی تشکیل کے لیئے ایک اہم اجلاس مورخہ 24جنوری 2021بروز اتوار بوقت دس بجے صبح کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان کےمرکزی سیکرٹریٹ فتح جنگ چوک، اٹک شہرمیں منعقد کرنے کا فیصلہ کیاہےجس میں…