Tag: انصار عباسی
Posted in CPP News in Urdu
اینٹی کرپشن پنجاب نے کس طرح غلام سرور خان کو جعلی ڈگری کیس میں بچایا
Author: Press Media of CPP Published Date: July 13, 2020
اینٹی کرپشن پنجاب نے کس طرح غلام سرور خان کو جعلی ڈگری کیس میں بچایا اسلام آباد ( انصار عباسی )وزیر شہری ہوا بازی غلام سرور خان کو جعلی ڈگری کیس میں پنجاب کے اینٹی کرپشن یونٹ نے بچایا ۔ مذکورہ وزیر کے خلاف جب جعلی ڈگری رکھنے کے الزام میں کیس بالکل تیار تھا ۔اینٹی کرپشن یونٹ نے غلام سرور خان کے حق میں مکمل یو ٹرن لیا۔ ان کے خلاف درج ایف آئی آر واپس لے کر بریت کا موقع فراہم کر دیا ۔ایف آئی آر ٹرائل کورٹ میں ڈگری منسوخ کئے جا نے کی رپورٹ داخل کر…