Category: CPP News in Urdu
کیا بائیں بازو کی پارٹیاں متحد نہیں ہوسکتیں؟
آج مورخہ17 جنوری کوروزنامہ ایکپریس میں مشہور ٹریڈ یونینسٹ منظور رضی صاحب کا ایک آرٹیکل بعنوان” کیا بائیں بازو کی پارٹیاں متحد نہیں ہوسکتیں؟“شائع ہوا ہے۔اس آرٹیکل کا لنک حسبِ زیل ہے۔ https://www.express.pk/story/2131080/268/ کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان تمام کمیونسٹ، سوشلست، ترقی پسند اور پرگرویسو پارٹیوں سے توقع رکھتی ہے کہ وہ عوامی مسائل کے حل کے لیئےملکی سطح پر لیفٹ الائنس کی تشکیل کے لیئے منعقدہ اجلاس مورخہ 24 جنوری 2021 بروز اتوار کمیونسٹ پارٹی سِکریٹریٹ فتح جنگ چوک اٹک شہر میں لیفٹ آل پارٹیزکانفرنس میں شرکت فرمائیں گے۔ شکریہ۔ اس سلسلہ میں مورخہ 14جنوری 2021کومیں نے تمام دعوت نامے…
CPP to hold All Left Parties Conference in Attock City on 24th January, 2021 to form Left Alliance.
چلو چلو اٹک شہر چلو حکومت اور پی ڈی ایم میں شامل گیارہ سیاسی پارٹیوں کے پاس عوام کے مسائل کےحل کے لیئے کوئی بھی ٹھوس معاشی پروگرام نہیں ہے اور عوام مہنگائی، بےروزگاری، لاقانونیت اور دیگر روزبروز بڑھتے ہوئے مسائل سے تنگ اور پریشان ہیں۔ کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان (سی پی پی) نے اس نازک موڑ پرعوام کو درپیش مسائل کے حل کے لیئےملکی سطح پرلیفٹ الائنس کی تشکیل کے لیئے ایک اہم اجلاس مورخہ 24جنوری 2021بروز اتوار بوقت دس بجے صبح کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان کےمرکزی سیکرٹریٹ فتح جنگ چوک، اٹک شہرمیں منعقد کرنے کا فیصلہ کیاہےجس میں…
CPP to hold All Left Parties Conference in Islamabad. CPP rejected PDM Call of Unity.
کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی آل پارٹیزکانفرنس کے برعکس عوامی مسائل کے حل کے لیئےلیفٹ پارٹیوں کی آل پارٹیزکانفرنس بلانے کااعلان کردیا۔ کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان(سی پی پی)نے ملک گیر سطح پر مظلوم عوام و محنت کش مزدور وکسان اور عوامی مسائل کے حل کی نمائندہ لیفٹ پارٹیوں کی اسلام آباد میں آل پارٹیزکانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کی تاریخ کاجلد اعلان کر دیا جائے گا۔ اس کا اعلان سی پی پی کے چیئرمین انجنئیر جمیل احمد ملک نے اپنی ایک پریس ریلیز میں کیا۔ وزیراعظم عمران خان اور اسکی اتحادی جماعتیں عوام کے…
Civil Court issued non-bailable warrant arrest of DCO Attock, SE, XEN & SDO of PHED.
سول جج درجہ اول اٹک پونم عدنان کی عدالت نےمیسرزجیمکو پرائیوٹ لمیٹڈکوذرِڈگری کی رقم ادا نہ کرنے پرڈی سی او اٹک،سپریٹنڈنٹ انجینئر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سرکل رولپنڈی، ایگزیکٹو انجینئرپبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈویژن اٹک اور ایس ڈی او پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سب ڈویژن اٹک کے بلا ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق کمیو نسٹ پارٹی آف پاکستان(سی پی پی) کے چیئرمین انجینئر جمیل احمد ملک،سابق صدر پی او ایف آفیسرز ایسوسی ایشن وجنرل سیکریٹری ابدالین ایسوسی ایشن جومیسرزجیمکو پرائیوٹ لمیٹڈ کنسٹرکشن کمپنی کے چیف ایگزیکٹو ہیں نےکہا ہے کہ جب سے عمران خان وزیر اعظم بنے ہیں سرکاری…
چلو چلو اسلام آباد چلو جینا ہے تو لڑنا ہوگا اسلام آباد میں دھرنا ہوگا
14جولائی اسلام آباد دھرنا چلو چلو اسلام آباد چلو جینا ہے تو لڑنا ہوگا اسلام آباد میں دھرنا ہوگا کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان نے قوم آخوروال اورپاکستان انقلابی پارٹی کےاسلام آبادکے 14جولائی دھرنہ میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ یہ دھرنہ درہ آدم خیل قوم آخوروال کے ایک اہم مسئلے کی طرف حکومت کی توجہ مبذول کرانے کے لئے اسلام آباد پریس کلب میں بروز منگل 14جولائی کو ہوگا۔ اس فیصلے کا اعلان کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان(سی پی پی)کے چیئرمین انجنئیر جمیل احمد ملک نے اپنی ایک پریس ریلیز میں کیا۔ کمیونسٹ پارٹی نے تمام ترقی پسند دوستوں سے دھرنہ…
اینٹی کرپشن پنجاب نے کس طرح غلام سرور خان کو جعلی ڈگری کیس میں بچایا
اینٹی کرپشن پنجاب نے کس طرح غلام سرور خان کو جعلی ڈگری کیس میں بچایا اسلام آباد ( انصار عباسی )وزیر شہری ہوا بازی غلام سرور خان کو جعلی ڈگری کیس میں پنجاب کے اینٹی کرپشن یونٹ نے بچایا ۔ مذکورہ وزیر کے خلاف جب جعلی ڈگری رکھنے کے الزام میں کیس بالکل تیار تھا ۔اینٹی کرپشن یونٹ نے غلام سرور خان کے حق میں مکمل یو ٹرن لیا۔ ان کے خلاف درج ایف آئی آر واپس لے کر بریت کا موقع فراہم کر دیا ۔ایف آئی آر ٹرائل کورٹ میں ڈگری منسوخ کئے جا نے کی رپورٹ داخل کر…
Threat given to CPP Chairman on whatsAPP Group of Press Media of CPP.
Communist Party of Pakistan (CPP) strongly condemned the threat given to the CPP Chairman Engineer Jameel Ahmad Malik by an unknown person called Arshad Malik from its Mobile No.+92 334 3007998 to the whatsAPP Group of Press Media of CPP which was created a few days ago by the CPP Chairman. In fact this threat is the reaction of the Riasat-e-Medina of Prime Imran Khan and Government of Pakistan on one of the “Message of CPP to ISI, MI, IB, FIU, CID and other agencies of Pakistan.” The link of that message is at https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3212122025512640&id=100001446214624 and http://www.cpp.net.pk/…/message-of-cpp-to-isi-mi-ib-fiu-ci…/ CPP strongly condemned the policy of…
فوج کے بارے میں کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان (سی پی پی )کا تجزیہ
فوج کے بارے میں کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان (سی پی پی )کا تجزیہ آرمی کے پاس 2 فل جنرل، 30 لیفٹیننٹ جنرل اور 194 میجر جنرل ہیں۔ اس وقت 9 کور فوج کے لیے 29 لیفٹیننٹ جنرل ہیں۔ 18ڈویژن کے لیے 166 میجر جنرل۔ باقی نیچے بریگیڈئر، کرنل، لیفٹیننٹ کرنل، میجر کا حساب لگا لیں۔ اس کے علاوہ ڈی جی آئی ایس پی آر جو کہ ایک کرنل رینک کی آسامی تھی اس پہ اب میجر جنرل لگایا جاتا ہے۔ یعنی ٹوئیٹر چلانے کے لیئے بھی فوج جرنیل کا استعمال کرتی ہے۔ ایک جرنیل سے لے کر بریگیڈیئر، لیفٹیننٹ …
وفاقی وزیر غلام سرور خان کے خلاف نیب کی تحقیقات شروع
راولپنڈی (رانا خرم شہزاد کرائم رپورٹر) نیب راولپنڈی نے نیب آرڈیننس کی شک 27 کے تحت وفاقی وزیر غلام سرور خان اور خاندان کے باقی افراد کاریکارڈ نیب راولپنڈی دفتر طلب کر لیا یہ طلبی ٹیکسلا میں بے نامی جائیداد جس میں رہائشی ؛کمرشل اور زرعی زمینیں بھی شاملِ ہیں کی تفتیش ہو گی اور اس میں یہ متعلقہ موضع کے پٹواری کو بھی نیب دفتر ریکارڈ سمیت2020_5 _15 کل طلب کر لیا ہے نیب کی تفتیشی افسر آمنہ عقیل عباسی اس کی تفتیشی افسر ہیں اس میں اس بات کا تعین کیا جائے گا کہ پاکستان تحریک انصاف کے…