Posted in CPP News in Urdu

لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ انصاف پر مبنی نہیں۔ کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان کی فیصلے پر تنقید

لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ انصاف پر مبنی فیصلہ نہیں ہے۔چیف منسٹر پنجاب کا الیکشن 25 منحرف اراکین کے الکشن ریزلٹ آنے کے بعد ہونا چاہئے تھا تا کہ پنجاب صوبائی اسمبلی میں جس پارٹی کی اکثریت ہو اس کا وزیر اعلیٰ منتخب ہونا چاہئے۔ آج کے فیصلے سے یہ تاثر نمایاں ہو گیا ہے جیسے یہ سب کچھ کسی خاص منصوبے کے تحت ہو رہا ہے۔ آج کا یہ فیصلہ آزاد عدلیہ کی عکاسی قطعاً نہیں کرتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار چیئرمین کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان انجینئر جمیل احمد ملک نے اپنے ایک مختصر بیان میں کیا ہے۔

Continue Reading...
Posted in CPP News in Urdu

وزیراعظم اور چیف منسٹر پنجاب کا پنجاب ہائی ویز اور بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ میں انلسٹمنٹ ختم کرنے کا اقدام خوش آئند ہے۔کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان

محترم دوستو! سب کو مبارک ہو۔پنجاب ہائی ویز اور بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ میں چیف منسٹر پنجاب نے محکمے میں انلسٹمنٹ ختم کر دی ہے۔میں نے اس بابت ایک درخواست مورخہ 25 اکتوبر 2021 سابق وزیراعظم عمران خان کو دی تھی جس کا لنک ہے https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=4738577342867093&id=100001446214624 مگر انہوں نے اس بابت کوئی پیس رفت نہیں کی۔ اب موجودہ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر چیف منسٹر پنجاب حمزہ شہباز نے یہ انلسٹمنٹ اب ان محکموں میں ختم کر دی ہے۔میں اپنی اور کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان کی طرف سے وزیراعظم اور چیف منسٹر پنجاب کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں…

Continue Reading...
Posted in CPP News in Urdu

فوج کو عملی طورپر سیاست سے دور رہنا چاہیے اور اپنے حلف کی پاسداری کرنا چاہیے۔ کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان کا اعلامیہ

فوج کو عملی طورپر سیاست سے دور رہنا چاہیے ورنہ وہ دن بھی پھر آ جائے گا جب لوگ تنگ آ کر کہنا شروع کر دیں گے کہ ہمیں پاکستان میں ایسی فوج نہیں چاہیے۔فوج کو اپنے حلف کی پاسداری کرنا چاہیے۔ کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان کا اعلامیہ

Continue Reading...
Posted in CPP News in Urdu

پاکستان کے ترقی پسندوں نے جون میں تین کانفرینس منعقد کیں مگر لیفٹ الائنس بنانے میں ناکام رہے۔کمیونسٹ پارٹی کا اعلامیہ

اس ماہ جون میں ترقی پسندوں کی طرف سے تین دفعہ آل پارٹیز لیفٹ کانفرنس منعقد کی گئی ہیں۔ پہلی کانفرنس کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان امداد قاضی گروپ نے 18 جون نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں کی جبکہ دوسری کانفرنس 19 جون کو مزدور ادبی سنگر نے نوشہرہ مارکی میں ترقی پسند دانشور سلیم راز کی پہلی برسی پر منعقد کی جبکہ اس سلسلے میں تیسری کانفرنس مورخہ 26 جون کو عوامی ورکرز پارٹی نے اسلام آباد ہوٹل میں منعقد کی۔ ان تینوں کانفرنس کی ایک بات مشترکہ ہے کہ عملی طور پر کوئی بھی لیفٹ الائنس تشکیل نہ…

Continue Reading...
Posted in CPP News in Urdu

لیفٹ پارٹیز کانفرنس اسلام آباد ہوٹل میں منعقد کرنے پر کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان کا عوامی ورکرز پارٹی پر شدید تنقید۔

عوامی ورکرز پارٹی کا یہ دعویٰ ہے کہ وہ مزدوروں، کسانوں اور محنت کشوں کی ایک ترقی پسند جماعت ہے مگر عملاً انکی سیاست کا انداز ترقی پسندانہ نہیں بلکہ اشرافیہ کی طرح سیاست کرنے والا ہے۔ کل مورخہ 26 جون بروز اتوار بوقت دو بجے عوامی ورکرز پارٹی آل لیفٹ پارٹیز کانفرنس اسلام ہوٹل اسلام آباد میں منعقد کرنے جا رہی ہے جو اشرافیہ طبقے کا ہوٹل ہے۔ عوامی ورکرز پارٹی کو یہ کانفرنس اسلام آباد ہوٹل کی بجائے نیشنل پریس کلب یا کسی عوامی جگہ پر کرنا چاہیئے۔ منجانب: انجینئر جمیل احمد ملک، چئیرمن کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان۔

Continue Reading...
Posted in CPP News in Urdu

کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان (سی پی پی) نے 8 جون کو اسلام آباد میں بائیں بازو کے اتحاد کے کسی بھی اجلاس سے انکار کیا ہے۔ سی پی پی نے امداد قاضی کو پارٹی فنڈز میں کرپشن پر پارٹی سے نکال دیا۔ کمیونسٹ پارٹی کا اعلامیہ۔

کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان کے چیئرمین انجینئر جمیل احمد ملک نے کہا ہے کہ لیفٹ الائنس بنانے کے لیے کل بروز ہفتہ 18 جون کو نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں جو کانفرنس منعقد کرنے کا کمیونسٹ پارٹی کی طرف سےاعلان کیا گیا اس سے کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان (سی پی پی) کا کوئی تعلق وواسطہ نہیں  ہے۔ امداد قاضی گروپ کی کمیونسٹ پارٹی ایسٹبلشمنٹ اور جنرل پرویز کی حامی اور چندہ چور پارٹی ہے۔2013 کے جنرل الیکشن میں حصہ لینے کے لیے کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان نے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں پولیٹیکل پارٹیزآرڈر2002 کے تحت کمیونسٹ پارٹی کی…

Continue Reading...
Posted in CPP News in English

Communist Party of Pakistan (CPP) disowns any left alliance meeting on June 8 in Islamabad. CPP expelled Imdad Qazi from the party for corruption in party funds. Communist Party Declaration.

Engineer Jameel Ahmad Malik, Chairman, Communist Party of Pakistan, has said that the conference announced by the Communist Party to be held at National Press Club Islamabad on Saturday, June 18 to form a Left Alliance has no connection with the Communist Party of Pakistan (CPP). The Communist Party of Imdad Qazi Group is a supporter of the military establishment and General Pervez and a fundraiser and a chanda chor party only. In order to participate in the 2013 general elections, the Communist Party of Pakistan registered the Communist Party with the Election Commission of Pakistan under the Political Parties…

Continue Reading...