Month: April 2022
متحدہ اپوزیشن اور تحریک انصاف کے کارکن آپس میں مت جھگڑیں ۔ کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان
محترم دوستو! اگر اسد عُمر (پی ٹی آئی) زُبیر عمر کو پٹواری اور زُبیر عُمر (ن لیگ) اسد عُمر کو یوتھیا کے القابات سے پُکار کر دونوں بھائی ایک دوسرے کے دست و گریباں ہو جائیں یا عمران اسماعیل (پی ٹی آئی) اور مفتاح اسماعیل (ن لیگ) بھی دونوں بھائی ایک دوسرے کو پٹواری اور یوتھیا پکار کر رشتہ ناطہ ختم کر لیں تب تو اِن کے سپورٹرز کی آپسکی لڑائی کی سمجھ آتی ہے۔ یہ جذباتی سپورٹرز یہ کیوں نہیں سمجھتے کہ اوپر بیٹھنے والے سب ایک ہیں یا اپنے مفادات کے لیے ایک ہو جاتے ہیں اور ہمیں…
دو کروڑ کی گھڑی 18 کروڑ میں فروخت- ریاست مدینہ میں ایمانداری کی عمدہ مثال- کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان
چور چور چور کی رٹ لگانے والا اپنے آپکو ولی اللہ صادق امین اور مسلمانِ اعظم سمجھنے والا عمران خان نام بڑے اور درشن چھوٹے کوئی سربراہ مملیکت جب کسی دوسرے ملک کے دورے پر جاتا ہے تو جو اسکو وہاں سے تحفے تحائف ملتے ہیں وہ حکومت پاکستان کی ملکیت ہوتے ہیں جن کا ریکارڈ بھی دینا پڑتا ہے اور اس کو توشہ خانہ میں قوم کی امانت سمجھ کر جمع کروا دیا جاتا ہے لیکن بھوک کتنی بری چیز ہے اس نے ایک ایسے شخص کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا جسکی ایمانداری جسکے نیک نیت ہونے…
پی ٹی آئی کا فوج اور پاکستان کے خلاف بیان پر کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان کا شدید ردعمل
تحریک انصاف کا پاکستان اور فوج کو گالیاں دینے پر کمیونسٹ پارٹی کا شدید احتجاج
کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان کے چیئرمین انجینئر جمیل احمد ملک نے پاکستان تحریک انصاف کے لیڈروں اور کارکنوں کی طرف سے پاکستان، پاک فوج اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کے خلاف جی ایچ کیو گیٹ نمبر چار کے سامنے، پشاور، لاہور، کراچی اور دیگر شہروں میں ہونے والوں حالیہ مظاہروں پر شدید ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے یہ سب کچھ کرنیوالوں کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ فوج تحریک عدم اعتماد میں نیوٹرل کیوں رہی ہے اور فوج نے سیاست میں مداخلت کر کے عمران خان کی حکومت کو تحریک عدم اعتماد…
سپریم کورٹ کا فیصلہ تاریخی ہے۔ ججوں کو سرخ سلام۔ کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان
کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان کے چیئرمین انجنیئر جمیل احمد ملک نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کو جس میں ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم، قومی اسمبلی بحال کرنےاور قومی اسمبلی کے اسپیکر کو 9اپریل بروزہفتے کی صبح اسمبلی کا اجلاس بلانے اور تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کروانے کا حکم دے دیا ہےکو ایک تاریخ ساز، آئینی، قانونی،جمہوری، دلیرانہ اور عوام کی توقعات کے عین مطابق ایک جرات مندانہ فیصلہ قرار دیا ہےاور چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطاء بندیال،جسٹس اعجازالاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس مظہر عالم میاں خیل اور جسٹس جمال خان مندوخیل کوانصاف کرنےپر کمیونسٹ پارٹی کی…