Posted in CPP News in Urdu

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم اپنے آبائی گاؤں شمس آباد کے سب سے بڑے قبضہ گروپ ہیں۔ کمیونسٹ پارٹی کا دعویٰ

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم اپنے آبائی گاؤں شمس آباد کے سب سے بڑے قبضہ گروپ ہیں اور ریاست مدینہ میں اس قبضہ گروپ کی پشت پناہی خود ریاست مدینہ کے وزیراعظم عمران خان بڑی ڈھٹائی سے کر رہے ہیں۔ دو سال کا عرصہ ہو چکا ہے اور پاکستان سٹیزن پورٹل پر میں کئی مرتبہ ملک امین اسلم کے قبضہ گروپ کے بارے میں وزیر اعظم کو آگاہ کر چکا ہوں تاہم ابھی تک ملک امین اسلم اور ان کی مدد کرنے والی سابق اے سی حضرو ملیحہ ایثار، نائب تحصیلدار محمد عظیم، گرداور…

Continue Reading...
Posted in CPP News in Urdu

تحریکِ لبیک پاکستان اورحکومت فوراََمذاکرات اورافہام و تفیہم سے متنازعہ مسئلے کا حل نکالیں اورامن قائم کریں۔ کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان کا مطالبہ

ہم کمیونسٹ ہیں اور ہرمذہب کےماننے والوں کا احترام کرتے ہیں اور مذہب کو ہر شخص کا نجی معاملہ سمجھتے ہیں ۔کچھ عرصہ سے تحریکِ لبیک پاکستان اور مرکزی حکومت کا آپس میں فرانس کے سفیر کو ملک سے نکالنے پر تناؤ چل رہا ہے۔جس نے اب بہت شدت اختیار کر لی ہےاور دونوں اطراف سےاموات ہو رہی ہیں۔کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان ایک سیکولر سیاسی پارٹی ہے اورمذہبی معاملات سے اپنے آپ کو الگ رکھتی ہے مگر جب سے میں نے سوشل میڈیا پرپنجاب پولیس اورتحریکِ لبیک کو ایک دوسرے پر سرِعام لڑتے اور اسلحہ استعمال کرتے ہوئے دیکھا ہےجس…

Continue Reading...
Posted in CPP News in English CPP News in Urdu

COMPLAINT TO PM CONCERNING ENLISTMENT IN GOVERNMENT DEPARTMENTS BY CPP.

To, Prime Minister of Pakistan, Islamabad. Sub:  COMPLAINT CODE  PU251021-89248138  ON CITIZEN’S PORTAL PAKISTAN CONCERNING ABOLISHMENT OF THE ENLISTMENT IN GOVERNMENT  DEPARTMENTS  AS  PER CHAIRMAN PEC LETTER DATED 05-09-2018 AND AS PER DIRECTION OF CHAIRMAN NAB. COMPLAINT SUMMARY/SUBJECT:  Secretary C & W Punjab reliance on Section 6.39(iii) read with Appendix 6-A of Manual of Orders (1st Edition) and the notification dated 14.10.2013 and 11.08.2014 in favour of enlistment are in contrary and contradictory to the PEC Act, 1976 and also Article 1(2) of the Construction and Operation of Engineering Works Bye-laws, 1987 and this was all communicated to the Chief…

Continue Reading...
Posted in CPP News in Urdu

عوام کے مسائل کا حل صرف سوشلسٹ نظام میں ہی ممکن ہے۔کمیونسٹ پارٹی

کارل مارکس کے خلاف بہت کچھ لکھا اور کہا گیا ہے مگر اس کے باوجود کارل مارکس آج بھی زندہ ہے۔ آخر کیوں؟ اس لیے زندہ ہے اور زندہ رہے گا کہ اس نے مزدور، کسان اور مظلوم طبقات اور عوام کو ایک ایسا سیاسی اور معاشی فلسفہ دیا ہے کہ اسکی بنیاد پر وہ موجودہ فرسودہ نظام کے خلاف جدوجہد کر کر ایک ایسا انقلاب برپا کر سکتے ہیں جس کی بنیاد پر مزدور، کسان اور مظلوم طبقات اور عوام ایک بہتر اور خوشحالی کی زندگی گزار سکتے ہیں۔اسی معاشی اور سیاسی تبدیلی کو سوشلسٹ انقلاب کہا جاتا ہے۔پاکستان…

Continue Reading...
Posted in CPP News in Urdu

وزیرِاعطم یا چیف آف آرمی سٹاف؟ ڈی جی آئی ایس آئی کی تعنیاتی آئین کے مطابق کس کا استحقاق ہے؟

چیئرمین کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان انجنیئر جمیل احمد ملک نے ڈی جی آئی ایس آئی کی تعنیاتی پر وزیرِاعظم عمران خان اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل باجوہ کے مابین اختلاف کوملکی مفاد اور سول بالا دستی کےخلاف ایک سازش قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ کس کو ڈی جی آئی ایس آئی ہونا چاہے اس کا استحقاق صرف اور صرف آئینی طور پر وزیرِاعظم پاکستان کو حاصل ہے اورچیف آف آرمی سٹاف کی طرف سےیہ کہنا کہ ڈی جی آئی ایس آئی کی تعنیاتی ان کا استحقاق ہے یہ آئینی طورپر درست نہیں ہے اور یہ آئین پاکستان…

Continue Reading...
Posted in CPP News in Urdu

چیئرمین نیب کی توسیع کے کالے آرڈیننس کو منسوخ کیا جائے۔ کمیونسٹ پارٹی کا مطالبہ

کمیونسٹ پارٹی کے چیئرمین انجنیئر جمیل احمد ملک نے صرف آرڈیننس کے ذریعے موجود چیئرمین نیب کی توسیع کی حمایت کی تھی مگر اس آرڈیننس کی آر میں وزیراعظم عمران خان اور اسکی حکومت نے پی ٹی آئی کا این آراو کا آرڈیننس جاری کر دیا ہے جسکی کمیونسٹ پارٹی شدید ترین الفاظ میں مزمت کرتی ہے اور اس کالے آرڈیننس کی منسوخی کا حکومت سے فوری مطالبہ کرتی ہے۔ انجنیئر جمیل نے کہ وہ جو کہتا تھا کہ این آراو نہیں دوں گا، اس نے بالآخر این آر او دے دیا۔ نہ صرف اپنے آپ کو، اپنے رفقا کو…

Continue Reading...
Posted in CPP News in Urdu

درخواست کاروائی برخلاف سابق گورنرسندھ محمد زبیربذریعہ ازخود نوٹس زیرِآرٹیکل184(3) دستوراسلامی جمہوریہ پاکستان1973۔

Continue Reading...
Posted in CPP News in Urdu

درخواست کاروائی برخلاف سابق گورنرسندھ محمد زبیربذریعہ ازخود نوٹس زیرِآرٹیکل184(3) دستوراسلامی جمہوریہ پاکستان1973

،محترم ومکرمی جناب  چیف جسٹس آف پاکستان ،سپریم کورٹ آف پاکستان اسلام آباد۔ عنوان: درخواست کاروائی برخلاف سابق گورنرسندھ محمد زبیربذریعہ ازخود نوٹس زیرِآرٹیکل184(3) دستوراسلامی جمہوریہ پاکستان1973۔ جنابِ عالی! سائل: مودبانہ درج ذیل عرض کرتا ہے  کہ یہ ایک عوامی مفاد کی درخواست ہے۔ یہ کہ درخواست گزارکمیونسٹ پارٹی آف پاکستان (سی پی پی)  ایک سیاسی جماعت ہے جو دنیا کے تقریبا ہر ملک میں موجودہے۔ دنیا کے کچھ حصوں چین ،کیوبا،ویت نام اورشمالی کوریامیں کمیونسٹ پارٹی ایک حکمران جماعت ہے اور باقی ممالک میں یہ حکمران جماعتوں کی پالیسیوں اور نظام کے خلاف جدوجہدکر رہی ہیں۔ کمیونسٹ پارٹی کا…

Continue Reading...