Year: 2020
Message of CPP to ISI, MI, IB, FIU, CID and other agencies of Pakistan.
Message of CPP to ISI, MI, IB, FIU, CID and other agencies of Pakistan. Chairman of the Communist Party of Pakistan (CPP) Engineer Jameel Ahmad Malik bitterly and severely criticized the role of ISI, MI, IB, FIU, CID and other agencies of Pakistan and vehemently stressed and said that none of the above agencies are doing their duties with zeal and honestly. Unfortunately, they are always chasing, torturing and blackmailing only those political activists who are voicing for the rights of the downtrodden and poor masses of Pakistan or fighting for the civil supremacy and pure democracy and are against…
آئی ایس آئی ، ایم آئی ، آئی بی ، ایف آئی یو ، سی آئی ڈی اور پاکستان کی دیگر ایجنسیوں کو سی پی پی کا پیغام۔
آئی ایس آئی ، ایم آئی ، آئی بی ، ایف آئی یو ، سی آئی ڈی اور پاکستان کی دیگر ایجنسیوں کو سی پی پی کا پیغام۔ کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان (سی پی پی) کے چیئرمین انجینئر جمیل احمد ملک نے آئی ایس آئی ، ایم آئی ، آئی بی ، ایف آئی یو ، سی آئی ڈی اور پاکستان کی دیگر ایجنسیوں کے کردار پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مذکورہ بالا ایجنسیوں میں سے کوئی بھی اپنا سرکاری فرائض، کام اور ڈیوٹی جوش اور ایمانداری کے ساتھ نہیں ادا کررہی ہیں ۔ بدقسمتی سے ، وہ…
رکن دین محنت کشوں کے سر کا تاج مشتاق
رکن دین محنت کشوں کے سر کا تاج آج کارل مارکس کا جنم دن ہے اور میرا اور کارل مارکس کا تعارف اس شخص نے کروایا تھا ۔ میں نے اپنے گاوں میں ان سے زیادہ محنت کرنے والا اور ایماندار محنت کش نہیں دیکھا۔ انکی محنت سے ٹوٹنے والے پتھروں سے میرے گاؤں کی بڑی عالی شان عمارتیں اور کوٹھیاںبنیں لیکن انکے پاس کچی چھت والا چھوٹا سا گھر ٹوٹی پھوٹی چپل اور پرانے کپڑے ہی دیکھے جو کمایا شام کو قاضی صآحب کی ہٹی سے ررت کے کیے راشن لیا یا کچھ پرانا ادھار اتارا اور ہنستا مسکراتا…
یکم مئی محنت کشوں کا عالمی دن ممتاز احمد آرزو
یکم مئی محنت کشوں کا عالمی دن ممتاز احمد آرزو آج ہم یکم مئی ایک ایسے وقت میں بنا رہیے ہیں جب کروانا وائرس کی وبا نے ساری دنیا کو گھروں میں معصور کر کہ رکھ دیا ہے آج ہی کے دن شکاگو جنکشن کے عظیم محنت کشوں نے وہی 1886 میں یورپ میں صنعتی انقلاب کے بعد پہلی مرتبہ اپنے حقوق منوانے باہر نکلے تھے کیونکہ اس وقت تک محنت کش کے اوقات کار مقرر نہیں تھے اور محنت کشوں سے اٹھارہ اٹھارہ گھنٹے کام لیا جاتا تھا لیکن اس جائز احتجاج پر امریکن پولیس نے مزدوروں پے گولیاں…
(لیفٹ الائنس کی تشکیل ملکی سطح پر )
کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان (سی پی پی) لیفٹ الائنس کی ملکی سطح پر تشکیل کے لیئے اسلام آباد پریس کلب میں ایک سیمینارمنعقد کرنےجارہی ہےجس میں پاکستان میں موجود تمام کمیونسٹ، سوشلسٹ،ترقی پسند،پروگریسواور لیفٹ پارٹیوں کے لیڈران اور کارکنوں کو دعوت دی جارہی ہے۔ یہ سیمینار ہم نے اپریل میں منعقد کرنے کا ارادہ کیا تھا مگر کوروناوائرس کی وبائی مرض اور لاک ڈاون کی وجہ سے اس سیمینار کو منسوخ کرناپڑا۔ اب جیسے ہی حالات اچھے ہوں گے توآپ تمام دوستوں کوتاریخ سے آگاہ کردیا جائے گا۔ امیدِواثق ہے کہ آپ ہمارے اس دعوت نامہ کو قبول فرمائیں گے…