Posted in CPP News in Urdu

Nationalization of Sugar Mills demanded by Communist Party of Pakistan (CPP)

آصف علی زرداری, شہباز شریف اور جہانگیر ترین واجب القتل ہیں. کاش ایسا مذہبی فتوی اگر ہمارے علمائے کرام دیتے تو کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان (سی پی پی) کھلے عام ان کی حمایت کرتی حکومت نے پنجاب میں کم از کم گنے کی سرکاری قیمت خرید 182 روپے اور سندھ میں 180 روپے فی من مقرر کی ہے مگر سندھ میں زرداری کی گیارہ شوگر ملز, پنجاب میں جہانگیر ترین اور وزیراعلیٰ شہباز شریف کی لاتعداد شوگر ملیں ان بےبس اور مظلوم گنے کے کاشتکاروں کو 150 روپے من سے زیادہ قیمت ادا کرنے سے انکاری ہیں کمیونسٹ پارٹی آف…

Continue Reading...
Posted in CPP News in Urdu

قائداعظم کے یوم ولادت پر کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان کا خصوصی پیغام

قائداعظم کے یوم ولادت پر چیئرمین کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان (سی پی پی) انجینئر جمیل احمد ملک کا خصوصی پیغام قائد اعظم محمد علی جناح سیکولر پاکستان کے حامی تھے مگر جلد انتقال ہونے کی وجہ سے قائد اعظم کا یہ خواب پورا نہ ہو سکا. کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان اس بات کا برملا اظہار اور اعلان کرتی ہے کہ وہ قائد اعظم کے سیکولر پاکستان بنانے کی خواہش کی جدوجہد جاری رکھے گی اور ایک دن ایسا ضرور آئے گا جب قائد اعظم کا یہ خواب پایہ تکمیل ہو گا اور پاکستان ایک سیکولر ریاست اور ملک ہو گا….

Continue Reading...
Posted in CPP News in English CPP News in Urdu

ALL PAKISTAN POLITICAL PARTIES CONFERENCE AT LAHORE.

ALL PAKISTAN POLITICAL PARTIES CONFERENCE AT LAHORE. لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے کل مورخہ 9 دسمبر 2017ء بروز ہفتہ کو لاہور میں “موجودہ ملکی سیاسی صورتحال اور جمہوریت کا مستقبل” کے موضوع پر ایک آل پاکستان پولیٹیکل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا ہے جس میں کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان (سی پی پی) کو بھی دعوت دی گئی ہے جس کے لئے ہم لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا شکریہ ادا کرتے ہیں کل کو منعقد ہونے والی آل پاکستان پولیٹیکل پارٹیز کانفرنس میں کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان کی نمائندگی پارٹی کے مرکزی سینئر وائس چیئرمین ڈاکٹر ظفراللہ…

Continue Reading...