کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان نے کہاکہ 3سالہ بچے کی یہ نعش عالمی مالیاتی سرمایہ داری نظام کی بربریت،انسان دشمنی کی جیتی جاگتی تصویر ھے تف ھے ان مذھبی،سیاسی،عسکری قوتوں پر جواس انسان دشمن نظام کوسہارا دئیے کھڑی ھیں۔ اور منصفانہ معاشی،سیاسی نظام کےخلاف مزاحمت کررھی ھیں۔